LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری ایس ایس پی اپریشنز نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری ایس ایس پی اپریشنز نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے مار کردہ درخواستوں پہ دیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے ایس ایس پی اپریشنز کی متعلقہ افسران کو ہدایت،شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ایس ایس پی آپریشن نے شہریوں کی شکایت سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے تھانوں میں شہریوں کے لیے بہترین سروس ڈلیوری کو ہمہ وقت یقینی بنایا جائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X