نئی دہلی (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، جمعے کے روز بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر اور طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ایک نمایاں پہلو یہ رہا کہ میز کے پیچھے کسی بھی ملک […]
اوسلو (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) امن کا نوبیل انعام 2025 ماریہ کورینا مچاڈو کو دے دیا گیا۔ سویڈن کی رائل سوئڈش اکیڈمی آف سائنس کے سربراہ جورجین واٹن فریڈنس نے نوبیل امن انعام 2025 اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ کورینا مچاڈو کو دیا جاتا ہے۔ […]
بیجنگ (اردو ٹائمز):اسرائیل کی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے دس اکتوبر کی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کو امید ہے کہ غزہ میں جلد از جلد مکمل اور مستقل جنگ بندی عمل میں آئے گی […]