اسلام آباد/ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مختلف خصوصی ٹیموں کو بریفنگ۔ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ مزید مستعدی اور ایمانداری سے اپنے فرائض ادا کریں اور کسی بھی صورتحال میں بروقت ردِعمل دکھائیں۔ شہریوں کے جان و مال کا […]
ایشین پروڈکٹیویٹی آرگنا ئزیشن کی جانب سے گرین پروڈکٹیوٹی 2.0 پر بین الاقوامی کانفرنس لمز انرجی انسٹیٹیوٹ (ایل ای آئی) نیشنل پروڈکٹیویٹی آرگنا ئزیشن پاکستان (این پی او) اور وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کے اشتراک سے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ اس دو روزہ کانفرنس میں […]
ہفتہ وحدت : بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس,امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کا مظہر. …. (اصغر علی مبارک ) …… … ہفتہ وحدت المسلمین اور بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس اسلامی دنیا میں اتحاد و اتفاق کے لیے بہترین موقع ہے پاکستان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ […]