LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بغیر رجسٹریشن ٹیکسی اور بائکیا سروسز کے خلاف کاروائیوں کا آغاز

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بغیر رجسٹریشن ٹیکسی اور بائکیا سروسز کے خلاف کاروائیوں کا آغاز
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رجسٹریشن کا ڈیش بورڈ تیار, ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت رجسٹریشن کے حوالے سے اہم اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی جانب سے بریفنگ، شہری با آسانی کیوآر کوڈ سے ٹیکسی یا بائکیا کی ویریفیکیشن کر سکیں گے
کل سے تمام ٹیکسی اور بائکیا سروسز کی رجسٹریشن کا آغاز کیا جائے گا،ٹیکسی اور بائکیا سروسز اسلام آباد سٹی ایپ پر با آسانی رجسٹریشن کروا سکیں گے،ڈرائیور کے لیے مسافر کا شناختی کارڈ نمبر اور سفری تفصیلات کا اندراج لازمی ہوگا،شہری سفر محفوظ بنانے کے لیے ڈرائیور کی ویریفیکیشن صرف ایک کلک پر کر سکیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X