پشاور (اردو ٹائمز) معروف ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق، پولیس تحقیقات شروع، پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر خاتون ٹک ٹاکر سیما گل عرف سائیکو ارباب مردہ پائی گئی، جس کی نعش پوسٹمارٹم رپورٹ کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ خاتون ٹک ٹاکر کی ہلاکت کے حوالے سے مختلف خدشات ظاہر […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ وارث خان کی حدود محلہ فضل آباد میں نامعلوم شخص کی فائرنگ فائرنگ سے شہری انیل جنسن ہلاک سینے میں دو گولیاں لگیں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انیل جونسن جاں بحق ہو گیا،پولیس ذراہع ایس ایچ او تھانہ وارث خان تہذیب شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر موجود […]
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (اردو ٹائمز) اجتماعی شادی پروگرام “دھی رانی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس اجلاس کی صدارت (اےڈی سی آر) نبیل ریاض نے کی۔ پروگرام 12 فروری 2025 کو ٹوپی رکھ مارکی میں منعقد ہوگا