لاہور (اردو ٹائمز) پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی کاشف اسماعیل گجر کو سوشل سروسز اینڈ پبلک ریلیشنز کی بہترین خدمات پر 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ کی سلیکشن کا دعوت نامہ پیش کر رہے ہیں – چوہدری اسماعیل گجر ہمراہ ہیں –
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک افغان سرحد پر افغانستان کی بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان نے افغان بارڈر پر 19 پوسٹوں پر قبضہ کر لیا، منوجیا بٹالین ہیڈ کوارٹرز، غرنالی ہیڈکوارٹر، درانی کیمپ سمیت کئی مورچے ملیامیٹ کر دیئے، درجنوں افغان فوجیوں اور فتنہ الخوارج کے ارکان ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک فوج نے افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا، انگور اڈہ چیک پوسٹ پر افغان فوجی پاک فوج کو آتا دیکھ کر بھاگ گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پر قبضہ جاری ہے ، پاک فوج کی فائرنگ سے افغانستان کی پوسٹیں تباہ […]