تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےآڑہ خورد میں ہونے والے 3 قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم نے اپنی بیوی،بیٹی اور بیٹے کو قتل کیا تھا، تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے جدید و روایتی طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا، […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سنبل کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ مقتولہ ثنا یوسف کا تعلق چترال سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ کو گھر آئے مہمان نے دو گولیاں ماری اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاش […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) جی نائن مرکز میں دن دیہاڑے ڈکیتی، 66 لاکھ روپے لوٹ لیے — پولیس بے خبر تاجر برادری کا احتجاج، مؤثر سیکیورٹی اقدامات اور فوری گرفتاری کا مطالبہ اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے مصروف ترین تجارتی مرکز جی نائن (کراچی کمپنی) میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات نے سیکیورٹی پر سنجیدہ […]