راولپنڈی (اردو ٹائمز) ٹریفک ہیڈ کواٹرمیں ٹریفک انتظامات کے حوالے سے اہم میٹنگ
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ٹریفک ہیڈ کواٹرمیں ٹریفک انتظامات کے حوالے سے اہم میٹنگ
سرکل، سیکٹر انچارجزو ڈیوٹی افسران سمیت دفتری سٹاف کی شرکت،سرکلز میں قانون کی پاسداری کو اچھے اخلاق کے ساتھ یقینی بنانے کی ہدایت ٹریفک پولیس پہلے سلام پھر کلام کے شعار کو یقینی بنائیں، شہریوں سے خوش اخلاقی اور صبر و تحمّل سے پیش آئیں،شہریوں کی غلطی کی نشاندہی تحمل اور اخلاق کے ساتھ کی جائے، چالان یا ہدایات دیتے وقت اخلاقیات اور شائستگی کو مقدم رکھا جائے، خواتین بزرگوں بچوں اور معذوروں کے ساتھ ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے، سی ٹی او راولپنڈی

