LOADING

Type to search

پاکستان

جہلم (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ مدثر بھٹی کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Share

جہلم (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ مدثر بھٹی کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ 02 شراب سپلائر گرفتار بھاری مقدار میں شراب برآمد ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، شراب سپلائر ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی ملزمان سے مجموعی طور پر 102 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف تھانہ منگلا کینٹ میں الگ الگ مقدمات درج، شراب سپلائرز سمیت جرائم پیشہ عناصر ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X