LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) کشمیر انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ میں زیر تربیت افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) کشمیر انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ میں زیر تربیت افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔
وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، جدید تکنیک کے حامل کیمروں کے کام کرنے کے طریقہ کار اور افادیت سمیت زیر استعمال سافٹ ویئرز کی مدد سے ملزمان و مجرمان کی گرفتاری کے طریقہ کار پر بھی مکمل آگاہ کیا گیا ۔وفد نے اسلام آباد پولیس کے جدید تکنیکی نظام اور سیف سٹی اسلام آباد کی افادیت کو سراہا اور اس کامیاب دورے پر ڈی جی سیف سٹی اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X