LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ, چیف سیکورٹی آفیسر اور سیکورٹی کانسٹیبلان کی شرکت، ایس ایس پی آپریشنز نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، مشکوک اور غیر قانونی سرگرمیوں پر خصوصی نظر رکھیں، اشتہاری مجرمان اور انکے سہولت کاروں اورسابقہ ریکارڈ یافتگان کے خلاف کارروائیاں کی جائیں، کوائف کرایہ داری کے اندراج کو زیرو ٹالرینس پر یقینی بنایا جائے، ہوٹلز اور سرائے خانوں میں چھپے مشکوک افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں، غیر قانونی مقیم افغان و دیگر غیر ملکی افراد کے خلاف زیادہ سے زیادہ کاروائیاں کی جائیںبمطابق ایس او پی مؤثر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے،ایس ایس پی آپریشنز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X