LOADING

Type to search

پاکستان

رولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی مورخہ 10 فروری 2026 بروز منگل بوقت 01:00 بجے دن تھانہ صدر واہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

Share

رولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی مورخہ 10 فروری 2026 بروز منگل بوقت 01:00 بجے دن تھانہ صدر واہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے،شہریوں سے التماس ہے کہ وہ تھانہ صدر واہ،واہ کینٹ اورایس ڈی پی او آفس ٹیکسلا سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں،
شہریوں کی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے گا، شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ اولین ترجیح ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X