راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول سعد ارشد کی راول آفس میں امن کمیٹی کے ممبران سے میٹنگ
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول سعد ارشد کی راول آفس میں امن کمیٹی کے ممبران سے میٹنگ، میں راول ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز اور امن کمیٹی کے ممبران کی شرکت،ایس پی راول کا رمضان المبارک کے حوالے سے مساجد، امام بارگاہیں،مارکیٹوں کی فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کی ہدایت، علماکرام کا رمضان المبارک کےحوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی، میٹنگ میں ہدایت ہوئی کہ شہری اپنی رجسٹریشن کرایہ داری،پولیس خدمت مراکز اور قریبی تھانہ میں لازمی کروائیں، مشکوک اشخاص کی نشاندھی پر فوری ہلیپ لائن 15 پر کال کی جائے ، شہریوں کی حفاظت اور امن قائم رکھنے کے لیے پولیس اپنی ذمہ داری بھرپور طریقے سےانجام دے رہی ہے، راولپنڈی پولیس عوام کے تعاون سے امن و امان کو یقینی بنانے اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے مسلسل کوشاں ہے،امن وامان کا قیام اولین ترجیحات ہیں جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ایس پی راول سعد ارشد



