LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سابق سینئر سپر ٹینڈنٹ آف پولیس سیف سٹی ڈاکٹر محمد اقبال کے اعزاز میں پروقار الودعی تقریب کا انعقاد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سابق سینئر سپر ٹینڈنٹ آف پولیس سیف سٹی ڈاکٹر محمد اقبال کے اعزاز میں پروقار الودعی تقریب کا انعقاد ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی اسلام آباد محمد ہارون جوئیہ اور دیگر افسران نے شرکت کی ،ڈی جی سیف سٹی نے سابق ایس ایس پی سیف سٹی ڈاکٹر محمد اقبال کے مختلف ڈویژن میں تعیناتی پر ان کی خدمات کو سراہا اور کہاکہ ایک اچھا پولیس آفیسر وہ ہے جو اپنے فرائض منصبی بطریق احسن ادا کرے اورایک لیڈر کے طور پر ہمیشہ فرنٹ پر رہ کر اپنے ماتحتوں کو لیڈ کرے، انہوں نے نئی تعینا تی پر ایس ایس پی سیف سٹی ڈاکٹر محمد اقبال کو مبارکباد دی اورانکے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، سابق ایس ایس پی سیف سٹی نے اسلام آباد پولیس میں بطور ایس ایس پی لاءاینڈ آرڈر/ٹریننگ اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی اپنے فرائض منصبی سرانجام دئیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X