LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی ڈولفن اویس علی خان نے سیکٹر کمانڈر، ایم ٹی او ڈولفن اور ڈولفن اسٹاف کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی ڈولفن اویس علی خان نے سیکٹر کمانڈر، ایم ٹی او ڈولفن اور ڈولفن اسٹاف کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا۔
میٹنگ میں افسران کو ہدایت کی گئی کہ ای پی پی (EPP) ایپ کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی بنایا جائے تاکہ ڈیوٹی کی مؤثر مانیٹرنگ، بروقت رپورٹنگ اور ایمرجنسی رسپانس کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، ٹیم ورک، نظم و ضبط اور شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی کو ہر صورت اپنانے پر زور دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X