LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) چیئرمین پاکستان ریلوے میڈیکل ایسوسی ایشن اعجاز یوسف زئی کا شکیل اعوان کو سینٹیر نامزد کرنے کا مطالبہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پاکستان ریلوے میڈیکل ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد اعجاز حان یوسف زئی نے پاکستان لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور دیگر قائدین سے مطالبہ کیا ھے کہ سینٹ کے حالیہ خالی ہو نے والے نشست پر راولپنڈی سے سابق ممبر قومی اسمبلی ملک شکیل اعوان کو نامزد کیا جائے انہوں نے یوسی ناظم سے لیکر ممبر قومی اسمبلی تک ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں۔گلیات کے فرش بندی سے لیکر سکولز کالجز اور یونیورسٹیوں ۔ھسپتالوں کو آپ گریڈ شن کرانا انکی کاوشوں کا ثبوت ہے انہوں نے کہا کہ ۔ملک شکیل اعوان عریب عوام کی آواز ھے۔ اعجاز یوسف زئی نے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف سے پرزور مطالبہ کیاکہ عوامی سطح پر ن لیگ کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ملک شکیل اعوان کو سینٹر شپ کے لیے نامزد کیا جائے تاکہ عریب عوام کی دادرسی کے لیے سینٹ آف پاکستان میں حقیقی عوامی نمائندے موجود ہوں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download