LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایف آئی اے پری ڈیپارچر فیسلیٹیشن ڈیسک، اسلام آباد ایئرپورٹ کی آفیشل ہیلپ لائن فعال

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے پری ڈیپارچر فیسلیٹیشن ڈیسک، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب سے مسافروں کو سفری دستاویزات کی جانچ، رہنمائی اور امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے آفیشل ہیلپ لائن فراہم کر دی گئی ہے۔

مسافر دفتری اوقات، صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک، ہیلپ لائن نمبر

*0303-5099581* پر رابطہ کر کے سفری دستاویزات اور امیگریشن سے متعلق معلومات اور رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

دستاویزات کی جانچ اور رہنمائی کے لیے مسافر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قائم ایف آئی اے پری ڈیپارچر فیسلیٹیشن ڈیسک تشریف لا سکتے ہیں۔

*اہم وضاحت*:

موبائل نمبر

0300-5805760 ایف آئی اے پری ڈیپارچر فیسلیٹیشن ڈیسک کا آفیشل ہیلپ لائن نمبر نہیں ہے۔ مسافروں سے گزارش ہے کہ رابطے کے لیے صرف آفیشل ہیلپ لائن نمبر

0303-5099581 استعمال کریں۔

ایف آئی اے کا مقصد مسافروں کو بروقت رہنمائی فراہم کرنا اور ان کے سفری عمل کو سہل، محفوظ اور پریشانی سے پاک بنانا ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download