LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سینئر صحافی نوابزادہ خورشید، نوابزادہ شاہ علی اور عمار نے اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز کے قائم مقام صدر شیخ طیب سعید سے ملاقات کے لیے انکے دفتر پہنچے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سینئر صحافی نوابزادہ خورشید، نوابزادہ شاہ علی اور عمار نے اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز کے قائم مقام صدر شیخ طیب سعید سے ملاقات کے لیے انکے دفتر پہنچے۔ جہاں شیخ طیب سعید کو عمرہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو ہوئی، جن میں چھوٹے تاجروں کے مسائل، صنعتی سرگرمیوں کے فروغ اور چیمبر کی جاری سرگرمیوں سے متعلق امور شامل تھے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download