LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام شناسی سے ہی نوجوان نسل کا مستقبل روشن ھو سکتا ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام شناسی سے ہی نوجوان نسل کا مستقبل روشن ھو سکتا ہے

استعمار نے ھمیشہ نوجوان کو آزادی کی آڑ میں مذھب سے دور کر دیا

استحکام پاکستان کے لیے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے

احتجاج دھرنے روز بروز ملک کو کمزور کر رہے ھیں

یہ بات شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور اوسپاک انٹرفیتھ بورڈ کے چیئرمین علامہ اشفاق وحیدی نے موجودہ ملکی صورت حال تبصرہ کرتے ھوئے کہی

انہوں نے کہا موجودہ مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے

سیاسی جماعتوں کے مسائل کا حل مزاکرات کے ذریعے تلاش کیا جائے

آج پاکستان کو جن مشکلات کا سامنا ہے اس کے حل کے لیے حکومت تمام مذھبی سیاسی جماعتوں کی اے پی سی بلائے

رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوان نسل کے لیے علوم شناسی اور تربیتی پروگرام حکومتی سطح پر تشکیل دئے جائیں

عوام کے لیے برابری سطح کے حقوق پر پالیسیاں مرتب کی جائیں

اشفاق وحیدی نے بین الاقوامی حالات پر اشارہ کرتے ھوئے کہا کہ جن خطوں پر جنگ مسلط کی گئی ہے اقوام متحدہ امن امان کی بحالی کے لیے اپنا رول ادا کرے اقتصادی اور معاشی بحران جن ممالک میں پیدا ھوا ہے اس کی بڑی وجہ مسلط کردہ جنگ ہے

عالمی ادارے ایسی پالیسیاں ختم کریں جن سے جن مسلط کر کے عوام کے لیے مشکلات کا سبب بنتی ھیں

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download