LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

پشاور (اردو ٹائمز) ماضی کے قبائلی علاقوں میں آج بھی قانون کی بجائے جرگے حکمران

Share

صحافی معراج خالد کو جرگے کے خلاف آواز اٹھانے پر خاندان سمیت علاقہ بدر کر دیا گیا۔ جرگہ سسٹم کے مخالفین کا موقف ہے کہ اگر صدیوں پرانا نظام ہی قائم رہنا تھا تو پھر قبائلی علاقوں کو بندوبستی علاقوں میں ضم کیوں کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X