LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی تھانہ وارث خان اور تھانہ بنی میں کھلی کچہری

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی تھانہ وارث خان اور تھانہ بنی میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی راول، ایس ڈی پی او وارث خان، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، کھلی کچہریوں میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت، سی پی او نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے، شہریوں کو انصاف کی فوری و بروقت فراہمی اولین ترجیح ہے، سی پی او، سروس ڈیلیوری، میرٹ اور قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،سی پی او حسن مشتاق سکھیرا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی تھانہ وارث خان اور تھانہ بنی میں کھلی کچہری کا انعقاد، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی راول، ایس ڈی پی او وارث خان، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، کھلی کچہریوں میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، سی پی او نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا کہ شہریوں کو انصاف کی فوری و بروقت فراہمی اولین ترجیح ہے، قانون کی عملداری اورغیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،سروس ڈیلیوری، میرٹ اور قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اورسہولیات کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download