پاکستان تازہ ترین کنڈل پوسٹ(اردو ٹائمز) پنجاب کے انسپکٹر جنرل پولیس کنڈل پوسٹ کا دورہ admin 2023-10-02 Share یاد رہے گزشتہ رات طالبان دہشت گردوں نے کنڈل پوسٹ پر حملہ کیا تھا جسے پولیس نے جرّات اور بہادری سے لڑتے ہے ناکام بنا دیا تھا انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس کے بہادر جوانوں سے ملاقات کی، انکی حوصلہ افزائی کی اور انعامات تقسیم کے