LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) بسلسلہ چہلم ۔ سید ظہیر حسین شاہ کاظمی کے گھر واقع مکان نمبر 833، گلی نمبر 13، فیز 1، فراش ٹآؤن اسلام آباد کے گھر سے علم برآمد ہوکر امام بارگاہ امام موسیٰ کاظم میں اختتام پذیر ہوا۔

Share

اسلام آباد بسلسلہ چہلم ۔ سید ظہیر حسین شاہ کاظمی کے گھر واقع مکان نمبر 833، گلی نمبر 13، فیز 1، فراش ٹآؤن اسلام آباد کے گھر سے علم برآمد ہوکر امام بارگاہ امام موسیٰ کاظم میں اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر تمام شرکاء کے لئے لنگر کا خصوصی انتظام کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X