LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کی مہم کے دوران(دو کس اشتہاری ملزمان

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز), ریاض حسین طاہر ایس آئی، اے ایس آئی عارف حسین معہ ٹیم نے اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2024سے مفرور مقدمہ نمبر 130 مورخہ13.2.24بجرم 489ایف ت پ تھانہ کراچی کمپنی اسلام آباد میں اشتہاری ملزم فیضان عباسی ولد محمد امجد سکنہ مری اور2022سے مفرور مقدمہ نمبر 1143 مورخہ22-12-22بجرم 489ایف ت پ تھانہ کراچی کمپنی اسلام آباد میں اشتہاری ملزم ذوالقرنین سعید ولدمحمد سعید سکنہ مانسہرہ کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا ہے۔ جن کے خلاف ضابطہ کاروائی جاری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X