اسلام آباد (اردو ٹائمز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ، 72 گھنٹوں میں 48 دہشتگرد ہلاک’ کے مطابق بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کیخلاف 24 گھنٹوں کے دوران ضلع مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر متعدد کارروائیاں کی گئیں’ فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا گیا جہاں 36 خوارجیوں کو ہلاک کیا گیا ‘ شعبان میں 26 خوارجیوں کو ہلاک کیا گیا’ آئی ایس پی آر کے مطابق قلات میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا جہاں بھارتی اسپانسرڈ 2 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، سبی کے علاقے بھاگ میں بھی بھارتی اسپانسرڈ 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا’ مستونگ میں آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ، دہشت گردوں کے قبضے سے برآمد گولہ بارود اور دیسی ساختہ بم موقع پر ہی تباہ کردیے گئے

