پاکستان تازہ ترین کرائم اسلام آباد(اردوٹائمز)ایف سی نے کاروائی کرتے ہوئے جہانگیر ترین کی شوگر مل “جے ڈی ڈبلیو” کی چینی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ admin 2023-09-07 Share اسلام آباد ایف سی نے کاروائی کرتے ہوئے جہانگیر ترین کی شوگر مل “جے ڈی ڈبلیو” کی چینی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ چینی کی بوریوں سے بھرے متعدد ٹرک اور گاڑیاں پکڑی گئیں۔