اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا نا کہ جا ت اور مختلف ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ۔ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا ہسپتال میں زیرعلاج ایس پی محفوظ کیانی کی عیادت و حوصلہ افزائی ۔آئی جی اسلام آباد نے نے زیر علاج پولیس آفیسر کی صحت اور علاج معالجہ کے متعلق دریافت کیا ۔انہوں نے جلد صحت یابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریوں کے باوجود تاحال اس حوالے سے حتمی تاریخ کا تعین نہیں ہوسکا آبنائے ہرمز کھولنے کے ایرانی اعلان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مثبت رد عمل کے بعد مذاکراتی عمل میں بظاہر کوئی بڑی رکاٹ دکھائی نہیں دے رہی […]