اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی رورل ذیشان کا ایک منفرد اور قابل تعریف انداز ایس پی رورل ذیشان نے اپنے آفس کے باہر ایک کمپلینٹ باکس داخل کیا، جس پر تالا لگا کر چابی اپنے پاس رکھ لی۔
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پیرورل ذیشان کا ایک منفرد اور قابلِ تعریف انداز
ایس پی رورل ذیشان نے اپنے آفس کے باہر باقاعدہ ایک کمپلینٹ باکس لگایا ہے، جس پر تالا لگا کر چابی اپنے پاس رکھتے ہیں۔ ہر صبح آفس آتے ہی خود باکس کھولتے ہیں، شکایات نکالتے ہیں، خود پڑھتے ہیں اور ان پر ایکشن لیتے ہیں۔ اس معاملے میں نہ ریڈر، نہ #PSO اور نہ ہی کوئی دوسرا اسٹاف ملوث ہوتا ہے۔
ایس پی ذیشان نے رورل زون کے تمام شہریوں سے بھی درخواست کی ہے کہ جس کسی کو شکایت ہو، وہ براہِ راست باکس میں ڈالے، کسی سفارش کی ضرورت نہیں ۔ کاش تمام افسران بھی ایسا ہی کریں، تاکہ عوام کو انصاف ملتا ہوا نظر آئے
Islamabad Police

