وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے تمام ملازمین کا ڈیٹا ای -پئے سلپ پورٹل پر اپ لوڈ کرنے کی ہدایت جار کر دی۔اس حوالے سے جاری تحریری احکامات میں کہا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹلائزیشن ونگ سی ڈی اے کی جانب سے سی ڈی اے ملازمین کیلئے ای سلپ پورٹل قائم کیا گیا […]
سابق وزیر بلدیات فیصل امین گنڈہ پور طویل روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے۔ فیصل امین گنڈہ پور کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ چند روز میں بھرپور قوت کے ساتھ الیکشن مہم شروع کرنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ رہنماؤں کے جانے سے پارٹی کمزور نہیں ہوئی، عوامی قوت ہمارے پاس […]
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو سینے میں تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے پھر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پرویز الہٰی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے، گزشتہ ہفتے بھی آر آئی سی میں پرویز الہٰی کا تھیلیم ٹیسٹ کلیئر آیا تھا۔ جیل ذرائع نے کہا ہے کہ چوہدری […]