سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کو ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس کرنے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر اپیل پر براہ راست سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کی بدنیتی ثابت کرنا ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) […]
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کے گھر پر اسلام آباد پولیس نے چھاپا مارا ہے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ میرے بھتیجے کو مارا گیا ہے اور سارے کاغذات لیکر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے انتخابی نشان کی بحالی کیخلاف اپیل […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پلان بی سامنے آگیا، پی ٹی آئٰ نے پلان ’بی‘ کے تحت الیکشن کمیشن سے بلے کی جگہ بلے باز کا نشان مانگ لیا۔ تحریک انصاف نے انتخابات کے لیے پلان ’بی‘ لانچ کردیا ہے۔ پلان بی کے مطابق تحریک انصاف نے تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے […]