LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آبادد(اردو ٹائمز) نوجوان خودکشی احمد ارشاد نامی نوجوان نے خودکشی سے قبل ویڈیو پیغام بھی جاری کیا

Share

اسلام آباد/نوجوان خودکشی

بوقت قریب 11/30بجے دن

اسلام آباد کے سیکٹر G14 میں نوجوان کی خودکشی

احمد ارشاد نامی نوجوان نے خودکشی سے قبل ویڈیو پیغام بھی جاری کیا

زندگی سے تنگ آکر خودکشی کر رہا ہوں، نوجوان

میں ذلت اور محتاجی کی زندگی نہیں گزارنا چاہتا، نوجوان

میرے مرنے کے بعد میرے خاندان والوں کو تنگ نہ کیا جائے، نوجوان کا ویڈیو پیغام

نوجوان کی ڈیڈ باڈی پمز ہسپتال منتقل کر دی گئی

ترجمان پمز ڈاکٹر مبشر ڈاہا کی جانب سے تصدیق

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X