اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ اور راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہاسپٹل و راول فاؤنڈیشن کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد دنیا کا ایک خوبصورت دار الحکومت ہے لیکن اس میں آج بھی بلدیاتی سطح پہ بہت سارے مسائل ہیں جن کو حل نہیں کیا گیا۔ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز): برازیل سے ڈیپورٹ ہونے والے مسافر کے خلاف مقدمہ درج – جعلی میکسیکو ویزا اور ایسائلم سیکر کا انکشاف ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے برازیل سے ڈیپورٹ ہونے والے مسافر علی رضا ولد محمد عارف […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا سید جواد شاہ کی ھمراہ پولیس ٹیم منشیات کے خلاف کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سپلائر گرفتار، 5 کلو 300 گرام چرس برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ٹیکسلا نے ھمراہ پولیس ٹیم منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے بین الاضلاعی منشیات سپلائرکو گرفتار کرلیا، زیرحراست […]