ترکیہ (اردو ٹائمز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے نواح میں ایئر اسپیس انڈسٹریز کی عمارت کے سامنے بم دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ترک وزارتِ داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا خود کش تھا۔ ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے اڑالیا اور دوسرے نے سیکیورٹی […]