LOADING

Type to search

پاکستان

اثک (اردو ٹائمز) ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان کا آزاد جموں و کشمیر الیکشن 2026 اور چہلم حضرت امام حسینؑ کے سلسلہ میں شہر بھر کا دورہ، سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ

Share

اثک (اردو ٹائمز) ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان کا آزاد جموں و کشمیر الیکشن 2026 اور چہلم حضرت امام حسینؑ کے سلسلہ میں شہر بھر کا دورہ، سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ*

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان نے آزاد جموں و کشمیر الیکشن 2026 اور چہلم حضرت امام حسینؑ کے سلسلہ میں شہر بھر کا دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب بھی ان کے ہمراہ تھیں۔
ڈی پی او اٹک نے مختلف پولنگ اسٹیشنز، اہم شاہراہوں اور حساس مقامات کا معائنہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ فول پروف سیکیورٹی، ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی سہولت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ تھانوں کی موبائلز، ایلیٹ فورس اور دیگر پولیس ٹیمیں ضلع بھر میں مسلسل گشت کر رہی ہیں جبکہ سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں، انہوں نے تمام افسران و جوانوں کو ہدایت کی کہ الیکشن کے پرامن انعقاد اور چہلم حضرت امام حسینؑ کے اختتام تک مکمل الرٹ رہتے ہوئے ذمہ داری، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ انداز میں اپنے فرائض سرانجام دیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download