LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیرِ صدارت سٹی زون کے افسران کا اہم اجلاس، انسدادِ جرائم کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیرِ صدارت سٹی زون کے افسران کا انسدادِ جرائم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس پی سٹی زون محمد خرم اشرف، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے تمام افسران کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیا اور جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر حکمتِ عملی اپنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے، علاقے میں مؤثر پٹرولنگ یقینی بنانے اور شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ کرتے ہوئے انہیں بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے پر زور دیا۔

ایس ایس پی آپریشنز نے واضح کیا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے، اس مقصد کے لیے تمام افسران اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں اور جرائم کی بیخ کنی کے لیے مربوط اقدامات جاری رکھیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download