LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین نے تھا نہ مارگلہ کا دورہ کیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین نے تھا نہ مارگلہ کا دورہ کیا اور تھانے میں ڈیوٹی افسران سے ملاقات کی، روزنامچہ، فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم، مالخانہ، حوالات اور تھانے کے مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا، عوام دوست پالیسی پرعمل پیرا ہو کر شہریوں کی داد رسی کرنے کے احکامات جاری کئے،ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین نے متعلقہ افسران کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ مصالحتی کمیٹی کو مزید فعال بنا تے ہو ئے شہر یو ں کے ساتھ خو ش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور انکے مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔شہریوں کے ساتھ نارواسلوک یاغیر مناسب رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیاجائیگا۔ انہوں نے افسران کو مزید ہدایات دیں کہ وہ پولیس افسران کی ویلفیئر اور انکو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X