اسلام آباد (اردو ٹائمز) سید ندیم منصور ایم کیو ایم پاکستان اسلام اباد این اے 47 کے ایم این اے کے کینڈیڈیٹ اور صدر کے ساتھ جنرل سیکرٹری اپر پنجاب عتیق الرحمان صاحب اور ایم کیو ایم کے عہدے داران نے خالد مقبول صدیقی صاحب چیئرمین کے بہاف اور زاہد ملک صاحب کے بہاف پہ چوہدری یاسین صاحب مزدور یونین کے چیئرمین سی ڈی اے کے ساتھ ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا جو سب سے بڑی اور اسلام آباد کی مظبوط ترین یونین ھے ۔
Share

سید ندیم منصور نے بتلایا کیونک ھم بھی سارے مڈل کلاس اور لور کلاس کو سپورٹ کرتے ہیں اس لیئے تمام لیبر یونین کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ھیں اور ہم بھی اسی مزدور کمیونٹی کے ساتھ ہے کیونکہ چوہدری یاسین صاحب کا تعلق انہی لوگوں سے ہیں لہذا ان کے کام کو دیکھتے ہوئے ، سہراتے ہوئے ، ہماری پارٹی ایم کیو ایم پاکستان نے یہ سوچا اور سمجھا کہ ان کو جا کے خراج عقیدت پیش کی جائے اور ایم کیو ایم پاکستان کی مینجمنٹ کا ان کو سلام دیا جائے کیونکہ چوہدری یاسین صاحب کے بہت اچھے کام جو تھے وہ نظر ارہے تھے اور ان کا نظریہ ، ان کی غریب متوسط لوگوں کے ساتھ جزبے اور ایم کیو ایم پاکستان کا بھی نظریہ لور طبقے کے لیے ایک جیسا ہی ہے ۔
ہم امید کرتے ہیں کہ انے والے وقت میں انشاءاللہ یہ مزدور اور مڈل کلاس جو ہوں گے یہ پاکستان کی سیاست میں ایک گیم چینجر کا کام کریں گے اور جب یہ لوگ اسمبلیوں میں جائیں گے تو غریب کا درد بھی سمجھیں گے اور جاگیردارانہ سوچ سے قوم کو باہر نکالیں گے ۔
ابھی بلدیاتی انتخابات کے لیے خاص طور پہ ہمیں امید ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اسلام اباد میں بہترین کارکردگی دکھائے گا اور اسلام آباد میں اپنا کردار ادا کرے گی ۔
اخر میں چوہدری یاسین صاحب نے کہا کہ پہلی دفعہ ایم کیو ایم پاکستان کو NA-47 میں خاص طور سے ایکٹو دیکھ رھے ھیں جو آج تک نہی دیکھا تھا ۔
ان کے ساتھ ایڈیشنل سیکرٹری اسد صاحب نے ابھی ایم کی ایم پاکستان کے چیئرمین جناب خالد مقبول صدیقی صاحب کے لیے ، امین الحق صاحب کے لیے اور پارٹی کے باقی ممبران ، رابطہ کمیٹی کارکنوں کے لیے خاص طور پر پیغام بھی ویڈیو میں دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ویسے تو ندیم منصور صاحب کو بہت پرانا جانتا ھوں ، چیمبر کے بھی ایکٹو ممبر ھیں لیکن آج جب انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کی نمائندگی کی اور اپنی کابینہ کے ساتھ ائے تو بہت خوشی ھوی ۔
سید ندیم منصور اور عتیق الرحمان نے کھانے کی دعاوت کا کہا جو انہوں نے قبول کی ۔