اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کے دوران 396 افراد، 195گھروں، 85 دکانیں،31 ہوٹل، 304 موٹر سائیکلوں اور 124 گاڑیوں کو چیک کیا
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کے دوران 396 افراد، 195گھروں، 85 دکانیں،31 ہوٹل، 304 موٹر سائیکلوں اور 124 گاڑیوں کو چیک کیا، جانچ پڑتال کیلئے 12 مشکوک افراد اور 22 موٹر سائیکلیں مختلف تھانوں میں منتقل کیں ۔غیرقانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف بور کے 02 پستول معہ ایمونیشن بھی برآمد کئے گئے۔

