LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آ باد (اردو ٹائمز) پولیس تھا نہ سہالہ کی مو ٹر سائیکلوں چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف بڑ ی کا رروائی۔

Share

اسلام آ باد (اردو ٹائمز) پولیس تھا نہ سہالہ کی مو ٹر سائیکلوں چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف بڑ ی کا رروائی۔موٹر سائیکل چوری میں ملو ث منظم گر وہ کے دو ارکان گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے 06 مسروقہ مو ٹر سائیکل اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد سید علی نا صر رضوی کے خصوصی احکا ما ت کی روشنی میں اسلام آ باد پولیس کا وفاقی دارالحکومت میں جر ائم پیشہ عنا صراور مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،اس سلسلے میں تھانہ سہالہ پولیس ٹیم نے مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گر وہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا،گرفتارملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے 06مسروقہ مو ٹر سائیکل اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے،ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہیں،مزید تفتیش جاری ہے، ڈی آئی جی اسلام آ باد محمد جو اد طار ق نے کہا کہ اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام ترممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے، عوام الناس کو قیمتی اشیاءسے محروم کرنے والے ملزمان کیخلاف سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی، شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک چیز یا سرگرمی کے بارے میں اپنے متعلقہ تھانہ یاایمرجنسی ہیلپ لائن “پکار- “15 پرفوری رابطہ کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X