LOADING

Type to search

پاکستان

لاہور (اردو ٹائمز) اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفی ڈار مشیر وزیراعلی پنجاب برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات مقرر

Share

لاہور (اردو ٹائمز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفی ڈار کو مشیر وزیراعلی پنجاب برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات مقرر کردیا گیا ۔چیف سیکرٹری پنجاب نے تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا

جس کے مطابق علی مصطفی ڈار کو مشیر وزیراعلی پنجاب برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات مقرر کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ علی مصطفی ڈار ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے ، اورصدر مسلم لیگ ن نواز شریف کے داماد ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X