LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی وزیرِ انسانی حقوق کی نیدرلینڈز اور سویڈن کے انسانی حقوق کے سفیروں سے مشترکہ ملاقات۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی وزیرِ انسانی حقوق کی نیدرلینڈز اور سویڈن کے انسانی حقوق کے سفیروں سے مشترکہ ملاقات۔
. انسانی حقوق کے فروغ اور دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق۔
. خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے آئی سی ٹی گھریلو تشدد ایکٹ 2026 پر بریفنگ۔
. این سی ایچ آر کو GANHRI کی جانب سے اے اسٹیٹس ملنے پر اطمینان کا اظہار۔
. بچوں کی شادی کے خاتمے کے لیے آئی سی ٹی چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2025 کا خیرمقدم۔
. قومی کمیشن برائے اقلیتیں کے قیام کے اقدامات پر پیش رفت۔
. خواتین کے بااختیار بنانے کو حکومت کی اہم ترجیح قرار دیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X