LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن کر انکے حل کے لئے متعلقہ افسران کو ٹاسکنگ کی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن کر انکے حل کے لئے متعلقہ افسران کو ٹاسکنگ کی۔ایس ایس آپریشنز نے امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام، پٹرولنگ اور پیکٹ ڈیوٹی، تحقیقات کے معیار، منشیات و غیر قانونی اسلحہ کے تدارک، ہنگامی صورتحال میں فوری ردعمل اور شہریوں کے ساتھ شائستہ و مہذب رویہ اپنانے پر زور دیا۔عوام کے جان و مال کا تحفظ، قانون کی بالادستی اور بروقت کارروائی اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X