LOADING

Type to search

پاکستان

ترنول (اردو ٹائمز) تھانہ ترنول پولیس کا بروقت اور قابلِ تحسین اقدام

Share

ترنول (اردو ٹائمز) تھانہ ترنول پولیس کا بروقت اور قابلِ تحسین اقدام
دو گمشدہ بچوں کی اطلاع موصول ہوتے ہی ایس پی صدر زون کاظم نقوی کی زیرِ نگرانی پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جدید تکنیکی وسائل اور مؤثر حکمتِ عملی کو بروئے کار لایا۔ مسلسل کوششوں کے نتیجے میں دونوں بچوں کو قلیل وقت میں بحفاظت تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔ بچوں کے والدین نے پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بروقت اقدامات کو سراہتے ہوئے اسلام آباد پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X