LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) شیخ عبدالروف ایڈووکیٹ کے قتل کا معاملہ،اسلام آباد بار ایسو سی ایشن کا کل ہڑتال کا اعلان

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) شیخ عبدالروف ایڈووکیٹ کے قتل کا معاملہ ،اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ضلعی کچہری میں وکلا کی جانب سے کل عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جانب سے قتل کی مذمت ،بار صدر کے اعلامیہ کے مطابق ا رباب اختیار قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، وکلا کی جان و مال کا تحفظ پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے ،پولیس و ادارے وکلا کے تحفظ میں بظاہر ناکام نظر آرہے ہیں، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن وکلا کے بیمانہ قتل پر خاموشی ہرگز برداشت نہیں کرے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X