LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ روات کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شہری کے جاں بحق اور آٹھ شہریوں کے زخمی ہونے کا واقعہ ایس ایچ او روات زاہد ظہور پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ روات کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شہری کے جاں بحق اور آٹھ شہریوں کے زخمی ہونے کا واقعہ ایس ایچ او روات زاہد ظہور پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں، پولیس نے 6 افراد کو تحویل میں لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل جبکہ 8 شہریوں کو زخمی کیا گیا، تاہم واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں, نعش کو پوسٹمارٹم جبکہ زخمیوں کو علاج معالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X