LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانوں میں شہریوں کے لیے بہترین سروس ڈیلیوری کو ہر صورت یقینی بنایا جائےگا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانوں میں شہریوں کے لیے بہترین سروس ڈیلیوری کو ہر صورت یقینی بنایا جائےگا، شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X