اسلام اباد (اردو ٹائمز) ایس پی ڈولفن اویس علی خان نے ڈولفن فورس کے زیر استعمال گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی انسپکشن کے دوران مکینیکل حالت صفائی
Share
اسلام اباد (اردو ٹائمز) ایس پی ڈولفن اویس علی خان نے ڈولفن فورس کے زیر استعمال گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی انسپکشن کے دوران مکینیکل حالت صفائی، لاگ بکس اور آپریشنل تیاری کا تفصیلی جائزہ لیا۔ایس پی ڈولفن نے ہدایات جاری کیں کہ تمام موٹر سائیکلیں بروقت مینٹیننس کے ذریعے مکمل طور پر فعال اور معیاری حالت میں رکھی جائیں تاکہ فرائض کی ادائیگی میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہو



