LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ‏ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ڈولفن فورس کے افسران و اہلکاروں سے میٹنگ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ‏ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ڈولفن فورس کے افسران و اہلکاروں سے میٹنگ
ایس ایس پی آپریشنز نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،ایس ایس پی آپریشنز نے ڈولفن فورس کو سٹریٹ کرائم کی روک تھام اور موثر پٹرولنگ کے حوالے سے ہدایات دیں،‏ ڈیوٹی پر مامور افسران بلٹ پروف جیکٹ اور ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں ،ڈیوٹی الرٹ ہو کر سرانجام دیتے ہوئے اردگرد کے ماحول اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے، آپ سب سے محنت اور لگن سے اپنی ڈیوٹیز سرانجام دینے کی توقع رکھتا ہوں، شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے‏جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ایس ایس پی آپریشنز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X