LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لیے مو ثر کر یک ڈاون جار ی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لیے مو ثر کر یک ڈاون جار ی۔
سنگین جر ائم میں ملوث تین مجرمان اشتہاریو ں سمیت 13 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں شہریوں ی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کریک ڈاون جاری ہے، اس سلسلے میں تھانہ کوہسار ،تھانہ سمبل ،تھانہ سہالہ ،تھانہ مارگلہ ،تھانہ رمنا ،تھانہ شالیمار ،تھانہ شمس کالونی ،تھانہ بھارکہو اور تھانہ کراچی کمپنی پولیس ٹیموں نے 10ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2,510 گرام چرس ،بھاری مقدار میں آئس، چار عدد مختلف بور کے پستول اور تین عدد رائفلیں معہ ایمونیشن برآمد کرلیں، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفرروان کی گرفتار ی کے لئے چلا ئی جا نے والی خصوصی مہم کے دوران تین مجرمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X