اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی صدر زون کاظم نقوی کی زیرِ صدارت تھانہ رمنا میں کرائم میٹنگ میں ایس ایچ او رمنا اور تفتیشی افسران نے شرکت کی
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی صدر زون کاظم نقوی کی زیرِ صدارت تھانہ رمنا میں کرائم میٹنگ میں ایس ایچ او رمنا اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ زیرِ تفتیش مقدمات کو جلد از جلد یکسو کرنے، سنگین جرائم میں ملوث ملزمان و اشتہاریوں کی گرفتاری اور تفتیشی عمل کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں



